مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ خوشی ہوئی کہ الیکشن کمیشن نے ایکشن لیا
حیرت ہے آج تو الیکشن کمیشن بھی چیخ پڑا ہے کہ دھاندلی ہورہی ہے
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اس بدنامی اور شکست پر مبارک باددیتی ہوں عمران خان آپ کو دھاندلی کے باوجود چاروں صوبوں نے مسترد کردیا ہے