بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
نیپرا کا کہنا تھا کہ اعدادو شمار کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے گا۔
نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دے دی۔ جس کا صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔