پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پایا ہے جس کہ مدت 10 سال ہے۔
معاہدے کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو درآمد کرے گا۔
اس معاہدے سے ہر سال 300 ملین ڈالرز کی بچت ہو گی۔
وزیراعظم عمران خان نے بھی قطر کے ساتھ طے پانے والے ایل این جی معاہدے کی تصدیق کردی ہے