شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے درخواست میں لاہور ہی میں سینیٹ الیکشنز کےلئے ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت مانگی تھی جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ شہباز شریف سمیت دیگر اسیر ارکان قومی اسمبلی ہال میں ووٹ ڈال سکتے ہیں اسکے علاوہ اجازت نہیں دی جا سکتی
واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن کا انعقاد 3 مارچ کو ہوگا۔