حکومت نے پی ڈی ایم کو بلوچستان میں 6 سیٹیں دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے
حکومتی پیشکش پر پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے
اجلاس آج کوئٹہ میں اخترمینگل کےگھرطلب کیا گیا ہے
حکومت کی طرف سے چیئرمین سنیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری کو پیشکش کی تھی