اسلام آباد کی ہوا میں پولن کی مقدار میں اضافہ ہونے لگا ہے
موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی ہوا میں پولن کی مقدار بڑھنے لگی ہے ہوا میں پولن کی مقدار فی کیوبک میٹر 1877 ریکارڈ کی گئی جو کہ ماہرین کے نزدیک بلند ترین شرح ہے
طبی ماہرین نے الرجی کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے