پیر کی رات 12 بجے سینیٹ کی انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی سرگرمیوں پر اب پابندی ہوگی اور اگر خلاف ورزی ہوئی تو ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ بروز بدھ 3 مارچ کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک سندھ اسمبلی میں ہوگی۔