تعلیمی سال سے متعلق محکمہ پنجاب اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
نوٹیفیکشن کے مطابق تعلیمی سال آٹھ ماہ ہوگا یکم اگست 2021 سے 31 مارچ 2022 تک تعلیمی سال ہو گا
تعلیمی سال 12 ماہ کی بجائے 8 ماہ کرنے کا فیصلہ صوبائی وزراتعلیم کی کانفرنس میں ہوا تھا
۔ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا