سینیٹ انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے
سینیٹ انتخابات ماضی ہی کی طرح کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
تاہم الیکشن کمیشن کو ابھی تک سپریم کورٹ کی تفصیلی رائے موصول نہیں ہوئی
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انعقاد بدھ کو ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں صدارتی ریفرنس پر گزشتہ روز سپریم کورٹ کی رائے بھی آئی تھی۔