اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آج بلاول بھٹو مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے
خیال رہے سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 12مارچ کو نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے اور 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا