غلام سرورخان کا کہنا ہے کہ عوام ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کےبھی تحفظات ہیں اس سب کے باوجود بھی ہم حکومت کےساتھ کھڑے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ارکان کے نخرے نہیں سہتی لیکن پچھلی حکومتیں ارکان اسمبلی کے نخرے سہتی تھیں