بلوچستان سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوۓ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اظہار کیا
وزیراعظم نے سینیٹر عبدالقادر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔