ذرائع کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوئی ہے جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے اور دس گرام قیمت میں 2185 روپے کا اضافہ ہوگیاہے
قیمتوں میں اضافے کے بعد مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی،
دس گرام سونے کی قیمت 91 ہزار 735 روپے ہوگئی