وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر سے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے
ذرائع کا کہنا ہےکہ نو منتخب سینیٹرز کوبھی کو وفاقی کابینہ میں شامل کیےجانے کا امکان ہے اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی پرکابینہ میں ردوبدل کریں گے
ذرائع کے مطابق بیرسٹرعلی ظفر اور فیصل واوڈا کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانےکا امکان ہے