فواد چوہدری نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر انہیں جواب دیا تو ’دکھ ہوا سے توہین ہوگئی‘ کے بھاشن آجائیں گے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ محترم اگر آپ بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کا شوق رکھتے ہیں تو مستعفی ہو جائیں اور کونسلر کا الیکشن لڑ لیں
بعدازاں انہوں نے ایک نظم بھی قاضی فائز عیسیٰ کے لیے شیئر کی