سندھ صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1737 ڈالر پر پہنچ گی۔