وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وہ آئسولیٹ ہوگۓ ہیں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ٹوئیٹ کی جس میں انہوں نے عمران خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نے اپنی ٹوئیٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔