وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ مل کر کورونا کے خلاف لڑیں تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں، عوام ماسک کا استعمال کریں، ہاتھوں کو سینیٹائیز کریں اور اجتماعات سے گریز کریں
شیخ رشید نےبتایا کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔