ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑ ے فولادی یونٹ پاکستان اسٹیل ملز سےمزید 520 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابقٔ اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے چیئرمین ا سٹیک ہولڈرز ایسوسی ایشنز میمر یز خان کاکہنا تھا کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی احکامات جاری کر دیئے گئے۔
چیئرمین ا سٹیک ہولڈرز ایسوسی ایشن نے ملازمین پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا کہ اسٹیل ملز یونٹ سے بہت سا قیمتی سامان غائب ہو رہا ہے۔