ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی صحت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ وزیراعظم پاکستان اپنی صحت اور خوراک کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
رہنما تحریک انصاف نے 23 مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کوہمیشہ امن و استحکام بناۓ رکھنے پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔