دبئی کے نائب حکمران کا انتقال ہوگیا ہے
یو اے ای کے وزیراعظم کے بھائی اور دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان انتقال کر گئے ہیں
ذرائع کے مطابق ان کی عمر 75 برس تھی
شیخ حمدان کو 2006 میں رائل برٹش کالج کی جانب سے تین سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا تھا وہ وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے