اسرائیل فلسطین تنازعہ : فیس بک کی ریٹنگ گر گئی

اسرائیل فلسطین تنازعہ : فیس بک کی ریٹنگ گر گئی

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے سینکڑوں فلسطینی شہید ہوۂے ہیں غزہ کا پورا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا

اسی دوران فیس بک نے اسرائیل کی مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلسطینی حمایتوں نے فیس بک کا بائیکاٹ شروع کیا جس سے اس کی ریٹنگ گر گئی

گوگل پلے سٹور پر ریٹنگ 4 تھی جو گرکر 4 سے 2 ہو گئی جبکہ ایپ سٹور سے بھی گر کر 2 اعشاریے سے کم ہو کر رہ گئی

صارفین کی جانب سے یہ قدم احتجاجاً اٹھایا گیاہے اور دوسرے صارفین پر بھی زور ڈالا جارہا ہے کہ فیس بک کی ریٹنگ 1 اسٹار کی درجہ بندی کرے

ایک صارف نے کہا کہ فلسطین کے خلاف پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی جاتی ہیں بزفیڈ نے اطلاع دی تھی کہ فیس بک کی انسٹاگرام نے بیت المقدس اور اسرائیل کے درمیان جارحیت کا مواد غلطی سے ہٹا دیا تھا

خیال رہے کہ اسرائیل نے گیارہ روز تک فلسطین پر بمباری کی جس میں 213 فلسطینی شہید جبکہ 1900زخمی ہوئے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *