کتوں کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف

کتوں کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف

کتوں کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف سامنے آیاہے

تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ جانوروں سے پھیلنے والا کورونا وائرس انسانوں کے لیے خطرناک ہے ملائشیا کی ریاست میں 2018ء میں یہ واقعہ پیش آیا تھا 5

سال سے کم عمر لوگوں میں یہ وائرس سامنے آیا تھا کورونا وائرس کی ایسی سات اقسام سامنے آئی ہیں جوکہ انسانوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہیں جن میں سے 14 بخار اور زکام کی وجہ بنتی ہے 3 اقسام جان لیوا ہیں

خیال رہے کہ پاکستان میں اب تک کل 1 کروڑ 25 لاکھ 10 ہزار کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں مجموعی مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار ہو چکی ہے کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 95 ہزار 511 ہو چکی ہے

ملک میں اب تک کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 19 ہزار 752 ہو گئی اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ 95 ہزار 511 ہو چکی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *