انٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ترکی نے بھی اسرائیل سے تعلق بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ترک صدر طیب اردگان کی جانب سےافق الو تاس کو اسرائیل میں ترکی کا سفیر نامزد کیا ہے۔ نامزد سفیر کی عمر چالیس سالہ بتائی گئی ہے ۔
بین الاقوامی ذرائع کے مطابق طیب اردگان کا یہ فیصلہ نو منتخب امریکی انتظامیہ کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے کے لیے ہے۔