عراق فوج کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں ایک فوجی اڈے پر 4 راکٹ گراۓ گئے ہیں جس کے دوران ایک شخص زخمی ہوا ہے
راکٹ حملے کی جاری تحقیقات میں ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ راکٹ حملہ کس کی جانب سے کیا گیا ہے
خیال رہے کہ فوجی اڈے میں امریکی ڈیفنس کمپنی کے اہلکار موجود تھے