سعودی عرب میں سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور جدہ کے 54 علمائے کرام کو ان کے عہدوں سے ہٹادیا ہے۔
اور دیگر اداروں کو بھی ہدایت جاری کی ہے کہ ان تمام افراد سے کسی بھی قسم کا تعاون یا سرگرمی جاری نہ رکھی جاۓ
سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق یہ قدم علما کی جانب سے خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آنے پر اٹھایا گیا ہے