کرپٹو کرنسی خطرناک ہے ، بل گیٹس

کرپٹو کرنسی خطرناک ہے ، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس جو کہ ٹیکنالوجی کی منتظمین ہیں وہ بھی کرپٹو کرنسی کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں

ذرائع کے مطابق بل گیٹس نے انٹرنیٹ کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ سے بات کی اور اس دوران انکا کہنا تھا کہ ‘کرپٹو کرنسی خطرناک ہے اور موت کا سبب بنتی ہے۔ ‘

بل گیٹس کے مطابق کرپٹو کرنسی اس لیے خطرناک ہے کہ اسکی نگرانی نہیں کی جاسکتی اور اس کے استعمال سے معاشرے میں منفی اثرات سامنے آئیں گے وگ اس کی مدد سے جان لیوا منشیات خریدتے ہیں جس سے لوگوں کی براہ راست موت واقع ہوتی ہے

انھوں نے کرپٹو کرنسی کے بارے میں مزید کہا: ‘کرپٹو کرنسی کی خاص بات ہے کہ انھیں نامعلوم طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور یہ اچھی بات نہیں ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *