حکومت کو چاپیے ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی تیاری ابھی سے کرلے، بھارتی عدالت

حکومت کو چاپیے ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی تیاری ابھی سے کرلے، بھارتی عدالت

کورونا کی دوسری لہر نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا ہے اس کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے

امریکہ میں تقریباً تین کروڑ 26 لاکھ سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ پانچ لاکھ 80 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔

انڈیا میں صورتحال بدترین ہے انڈیا میں اس وقت دو کروڑ سے زیادہ متاثرین ہیں مسلسل کئی روز سے یومیہ چار لاکھ سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں جس کے باعث آکسیجن کی کمی جیسی صورتحال کاسامنا ہے

بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاپیے ملک میں کورونا کی تیسری لہر کی تیاری ابھی سے کرلے کیونکہ سائنسدانوں کے مطابق تیسری لہر میں بچے بھی متاثر ہوں گے اور جب بچے ہسپتال جاتے ہیں تو ان کے والدین کو بھی ساتھ جانا پڑے گا، اس لیے ہمیں اس گروپ کو بھی ویکسین لگانی پڑے گی۔ ہمیں اس کے لیے سائنسی بنیادوں پر تیاری کرنی چاہیے۔‘

خیال رہے بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ورات کوہلی نے انڈیا میں دو کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔

عیڈیو کے ذریعے اک پیغام میں کہا کہ وہ کووڈ 19 سے ریلیف کے لیے عطیات جمع کر رہے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *