Posted inاہم خبریں
ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے جج کی تقریریں سن رہے ہیں ، فواد چوہدری کا جسٹس فائز عیسٰی کو جواب
فواد چوہدری نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر انہیں جواب دیا تو ’دکھ ہوا سے توہین…