لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے تو پائوں رکھنے کی جگہ نہیں مل سکے گی ،سب سے پہلے بھاگنے والا بندہ شہزاد اکبر ہوگا، احسن اقبال
منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاکہ یہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی نہیں، پاکستان تحریک جھوٹ کی حکومت…