پبلک پلیسیز پر ماسک پہننا لازمی قرار :خلاف ورزی کرنے پر سخت جرمانہ عائد

پبلک پلیسیز پر ماسک پہننا لازمی قرار :خلاف ورزی کرنے پر سخت جرمانہ عائد

پاکستان دارالحکومت میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ…