Posted inپاکستان
کرونا وائرس نے مزید زندگیاں چھین لیں :ریڈیو پاکستان کے2 ملازمین کا ایک ہی دن انتقال
ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین ایک ہی دن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر محمد اشفاق اور خاتون…