Posted inکھیل
کئی کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان میں ابھی تک موجود، پاکستان سے دبئی روانہ ہونے کے لیے ویزے تاحال نہ مل سکے
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان میں موجود 25 کھلاڑی اور کئی آفیشلز پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے کے لیے تاحال دبئی نہ پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق…