ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی کے ضلع غربی کےمخصوص علاقہ جات میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کل یعنی پانچ دسمبر سے بلدیہ ٹاؤن، اورنگی، گڈاپ اور کیماڑی کے مخصوص میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا جو کہ 18 دسمبر تک نافذ رہے گا۔