پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے اور سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنےکی کوشش ہے ۔
انکا کہناتھاکہ حکومت نے آئینی ترمیم سے متعلق کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کی، سینیٹ الیکشن کو متنازع بنایا جارہا ہے۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اس طرح آرڈیننس لانا آئین اور پارلیمان پر حملہ ہے، آئین میں تبدیلی کرناپارلیمان کا کام ہے،