ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے ویکسین ذاتی طورپر کسی غیر متعلقہ شخص کو لگائی تھی اور جنہیں ویکسین لگائی گئی ان کا تعلق پیپلزپارٹی سےنہیں۔
ناصر شاہ نے شہباز گِل کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گل صاحب تو گل کھلاتے رہتے ہیں۔
واضح رہےکہ کراچی میں غیر متعلقہ افراد کو کورونا ویکسین لگانے پر وزیر صحت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو عہدے سے ہٹاکر انکوائری کمیٹی بنادی ہے