پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج شام سابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کریں گے،
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کو اُن کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی مبارکباد دیں گے
ملاقات میں سینیٹ انتخابات، ملکی سیاسی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی۔