الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو نااہلی کیس میں طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کی درخواست جمع کرائی گئی تھی جس پر نوٹس جاری کرتے ہوۓ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا ہے
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 22 مارچ کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 22 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا