موٹروے زیادتی کیس : عدالت نےسزاۓ موت کا فیصلہ سنادیا

موٹروے زیادتی کیس : عدالت نےسزاۓ موت کا  فیصلہ سنادیا

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلے کے مطابق مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی ہے

خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے دونوں ملزمان کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے

اس کے علاوہ ایک ایک مرتبہ سزائے موت اور ایک ایک مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

عدالت نے مقدمے میں ٹرائل کے دوران 37 گواہوں کے بیانات قلمبند کیےجبکہ ملزمان اپنے بیان میں وقوعہ سے منحرف ہوگئے تھے

دوران سماعت متاثرہ خاتون اور مقدمہ مدعی کا بیان بھی قلمبند کیا گیا

خیال رہے کہ موٹر وے زیادتی کیس کا واقعہ ستمبر 2020 میں پیش آیا تھا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *