ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے مریم نواز کی پیشی کے دوران رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔
وزارت داخلہ کے مطابق نیب آفس کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد ہو گی
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال خراب کیے جانے پر سخت کاروائی کریں گے