مولانا طارق جمیل کو اہم اعزاز سے نواز دیا گیا
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے صدارتی اعزاز حسن سے نواز دیا ہے
خیال رہے کہ گزشتہ برس صدر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا