ذرائع کے مطابق شبلی فراز نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی حمایت کردی ہے
شبلی فراز نے کہا کہ قانون کو پرویز مشرف اور نواز شریف کے ساتھ یکساں سلوک کرنا چاہیے۔
خیال رہےکہ نوازشریف کی سفارتی پاسپورٹ کی تجدید کیلیے لندن میں درخواست کی گئی تھی جوکہ مسترد کردی گئی ہے اور وزارت داخلہ نے نواز شریف کا نیا سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روک دیا ہے۔