ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے محدود سرگرمیاں شروع کر دی ہیں
وزیراعظم سے پارٹی رہنماؤں اور افسران نے ملاقات کی جس میں شبلی فراز ، زلفی بخاری ،فیصل جاوید یوسف بیگ مرزا اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری شامل تھے
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں انہیں سٹہ مافیا کے خلاف کاروائیوں پر رپورٹ پیش کی گئی مزید برآں انہیں ہاؤسنگ ، ڈیمز اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تفصیلات فراہم کی گئیں ۔ جس پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے کام کرنا ہے ذاتیات سے بالاتر ہو کر سوچیں