اسلام آباد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں آج فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔ جس میں تینوں مسلح افواج نے اپنی عسکری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
یوم پاکستان پریڈ میں ترک بینڈ ’’جاں نثاری‘‘ نے پاکستان کا مشہور ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گاکر شرکا کے دل جیت لیے
جس کے بعد ترک بینڈ نے مقبول ترین ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے گانے کی دھن بجائی