ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دئیے ہیں
تفصیلات کے مطابق بی اے / بی ایس سی کے امتحانات یکم اپریل 2021 سے شروع ہو رہے تھے لیکن پنجاب یونیورسٹی نے بی اے / بی ایس سی کے امتحانات دو ماہ کے کیے موخر کر دئیے اور ایسا کورس مکمل نہ ہونے کی بنا پر کیا گیا۔
آج شام تک بی اے / بی ایس سی کے امتحانات ری شیڈوک کرنے کا امکان ہے