خیبرپختونخواہ میں افسوس ناک واقعہ ، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخواہ میں افسوس ناک واقعہ ، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخواہ میں افسوس ناک واقع پیش آیا ہے ذرائع کے مطابق خیرپور میں شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے قریب برا حادثہ پیش آیا ہے

خیبرپختونخواہ میں مسافر کوچ اور مسافر وین ٹکرائیں جس کے نتیجے میں 12 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوۓ اور 15 زخمی ہوگئے وین پوری طرح تباہ ہوگئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سول ہسپتال میں منتقل کیا

ذرائع نے بتایا کہ پہلےعوام نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو تباہ شدہ گاڑیوں سے نکالا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *