عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

آج اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا اجلاس میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے 8 مئی ہفتے سے 16 مئی اتوار تک 9 چھٹیاں بنیں گی، جبکہ صوبوں کے ملازمین کیلئے عید الفطر کی 8چھٹیاں ہو جائیں گی۔

البتہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ 8 سے 16 مئی تک”گھر رہو محفوظ رہو” کی حکمت عملی اپنائی جاۓ گی چاند رات کے بازاروں پر پابندی ہوگی تمام مارکیٹس، دکانیں، کاروبار بند رہیں گے

نجی گاڑیوں، رکشوں، ٹیکسیوں کو50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت ہوگی7 مئی تک اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *