جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا، مریم نواز

مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پر ٹوئیٹ کی ٹوئیٹ کے دوران انکا کہنا تھا کہ‏ جب منتخب وزیر اعظم عوام میں نکلتے ہیں تو شہر میں کرفیو نہیں لگا ہوتا۔ وہ لوگوں سے مل کر محبتیں سمیٹتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ اگر عوام کی خدمت کی ہو اور کام کیا ہو تو عوام سے چھپ کر خالی دکانوں پر شوٹ نہیں کرنے پڑتے۔ لوگوں سے مل کر محبتیں سمیٹیں جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا، ان کے ساتھ پی ایم آفس عملے کا کوئی اہلکار نہیں تھا۔جس پر مریم نواز نے آج ٹوئیٹ کیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *