سونے کی قیمت میں ایکدم کمی

سونے کی قیمت میں ایکدم کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے سونے کی قیمت گزشتہ چند دنوں سے بڑھ رہی تھی لیکن اب ایک دم سے اس میں کمی آگئی ہے

بتایا گیا ہے کہ سونے کی قیمت میں کمی ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے

س سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 172روپے بڑھ گئی جس کے بعد قیمت 96280 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1903ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *