شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیت ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں بتایا کہ ‘ہماری پیاری، مضبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون’۔
گزشتہ روز وہ انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں تھیں،
خیال رہے کہ گزشتہ سال جب یاسر نواز اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے گئے ہوئے تھے تو ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا